ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کاسرگوڈ : گیس ٹینکر نے ماری  ٹکر ۔ بائک سوارفوت

کاسرگوڈ : گیس ٹینکر نے ماری  ٹکر ۔ بائک سوارفوت

Sun, 16 Jan 2022 20:24:10    S.O. News Service

کاسرگوڈ 16/ جنوری (ایس او نیوز) نیو بس اسٹینڈ کے قریب ایک گیس ٹینکر نے بائک کو ٹکر ماری جس کی وجہ سے بائک سوار موقع پر ہی فوت ہوگیا ۔
    
ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق فوت ہونے والے شخص کا نام عبدالمجید (42) ہے جو نولیپڈی کا رہنے والا تھا ۔ حادثہ کے بعد پولیس نے  موقع پر پہنچ کرٹینکر ڈرائیور کو حراست میں لیا ۔ اور نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کاسرگوڈ جنرل ہاسپٹل میں منتقل کر دیا ۔ 


Share: